تفریح

لکھنو کے اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز پہنچیں پرینکا چوپڑا

بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا تقریباً تین سال بعد حال ہی میں بھارت واپس آئی ہیں۔ ہندوستان آنے کے بعد سے وہ سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز شیئر کرکے مداحوں کے ساتھ مسلسل اپنی اپڈیٹس شیئر کررہی ہیں۔ کچھ دن ممبئی میں رہنے کے بعد پرینکا چوپڑا آج لکھنو پہنچی ہیں۔ یہاں انہوں نے یونیسیف کی مہم چلاتے ہوئے لکھنو¿ کے سرکاری اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز کا بھی دورہ کیا۔ پرینکا چوپڑا نے اس دوران کچھ ویڈیوز بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

پرینکا کی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ پرینکا چوپڑا سال 2016 میں گلوبل یونیسیف کی خیر سگالی سفیر بنی تھیں۔ وہ طویل عرصے سے اس تنظیم سے وابستہ ہیں۔ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ جلد ہی ہالی ووڈ فلم ’اٹز آل کمنگ بیک ٹو می‘ میں نظر آئیں گی

Aamnah Farooque

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago