Categories: تفریح

راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی جوڑی ایک ساتھ

فلم ’گنجن سکسینہ :داکارگل گرل  میں خوب جمے گی جوڑی

ممبئی، 3 اگست (انڈیا نیرٹیو)

بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی جوڑی سلور اسکرین پر پھر دھوم مچاتی نظر آ سکتی ہے راجکمار راؤ اور جھانوی کپور نے فلم 'روحی' میں ایک ساتھ کام کیا ہے اس ہارر کامیڈی فلم کو ناظرین اور ناقدین کا ملا جلا ردعمل ملا تھا۔

اب راجکمار اور جھانوی کی جوڑی ایک بار پھر ساتھ کام کرتی نظر آئے گی۔

یہ فلم ’گنجن سکسینہ :داکارگل گرل‘ کے ہدایت کار شرن شرما بنارہے ہیں بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی اسکرپٹ تیار ہے اور یہ کرکٹ پر مبنی ایک تصوراتی کہانی ہے۔

ایسا خیال ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ اواخر سال تک شروع ہو جائے گی۔شرن شرما کافی عرصہ اس کہانی پر فلم بنانا چاہتے تھے۔فلم میں راج کمار اور جھانوی دونوں دونون ہی کرکٹرز کے کردار میں نظر آئیں گے اوراس کے لئے جلد ہی دونوں کی ٹریننگ شروع ہوجائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago