Categories: تفریح

ایم آئی ٹی میں ملک کا نام روشن کرنے والے سری کانت کی بایوپک میں راج کمار راؤ نظر آئیں گے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>فلم اداکار راج کمار راؤ کی نئی فلم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم انڈسٹریل شری کانت بولا کی بایوپک ہوگی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
راج کمار راؤ اس فلم کی شوٹنگ اس سال جولائی میں شروع کریں گے۔ جہاں ہیرانندانی اس بایوپک کی ہدایت کاری کریں گے، وہیں فلم کو بھوشن کمار، کرشن کمار اور ندھی پرمار ہیرانندنی مشترکہ طور پر پروڈیوس کریں گے۔ فلم کی کہانی سمت پروہت اور جگدیپ سدھو نے لکھی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ سری کانت بولا، جن کا تعلق آندھرا پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے، انہوں نے کئی مشکل حالات اور چیلنجز کا سامنا کیا ہے۔ سریکانت پیدائش سے ہی نابینا ہیں۔ اس کے والدین بہت غریب اور ان پڑھ تھے۔ اسے پیدائش سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دسویں جماعت پاس کرنے کے بعد سائنس اسٹریم سے پڑھنے کیلئے انہیں طویل عرصے تک قانونی جنگ لڑنی پڑی۔ سری کانت نے نہ صرف 10ویں اور 12ویں میں سے اچھے نمبر لائے بلکہ امریکہ کے میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں شرکت کرنے والے پہلے بین الاقوامی نابینا طالب علم بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago