Categories: تفریح

رنبیر اور عالیہ اس دن شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کے مشہور لو برڈس میں سے ایک رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اکثر اپنے رشتے کو لے کر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ وہیں کچھ عرصے سے ان دونوں کی شادی کو لے کر کئی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ان کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور دونوں رواں سال 14 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
رپورٹس کے مطابق اس شادی میں بالی ووڈ کے کئی بڑے ستارے شرکت کریں گے اور شادی کا ہر فنکشن بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا جس میں مہندی سے لے کر سنگیت کی رسم تک سب کچھ ہوگی۔ دونوں کی شادی میں بہت کم دن رہ گئے ہیں اس لیے شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ تاہم رنبیر یا عالیہ کے خاندان والوں میں سے کسی نے بھی اس شادی کے حوالے سے کوئی معلومات شیئر نہیں کی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
رنبیر اور عالیہ پہلے ہی اپنے رشتے پر مہر ثبت کر چکے ہیں۔ مداح بھی اب ان کی جلد شادی کے منتظر ہیں۔ دونوں جلد ہی آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'براہمستر' میں امیتابھ بچن کے کے ساتھ اداکاری کرتے  نظر آئیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago