Categories: تفریح

سلیم ۔جاوید پر بننے والی دستاویزی فلم میں سلمان خان اور فرحان اختر ایک ساتھ نظر آئیں گے

سلیم ۔جاوید پر بننے والی دستاویزی فلم میں سلمان خان اور فرحان اختر ایک ساتھ نظر آئیں گے

سلیم ۔ جاوید کی جوڑی پر بننے والی دستاویزی فلم میں سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گے فرحان اختر۔بالی ووڈ کے سپرہٹ رائٹر جوڑی سلیم جاوید پربن رہی دستاویزی فلم میں سلمان خان اور فرحان اختر کام کرتے نظر آئیں گے سلمان خان کے والد سلیم خان اور فرحان اختر کے والد جاوید اختر کی زندگی پرمبنی ایک دستاویزی فلم بنائی جارہی ہے ۔

سلیم جاوید کی جوڑی نے مل کر شعلے، زنجیر، دیوار، شکتی، ترشول اور ڈان جیسی کئی سپر ہٹ فلموں کے لیے لکھا جن کا سفر اب ایک دستاویزی فلم کے توسط سے سامعین تک پہنچایا جائے گا۔اس دستاویزی فلم میں سلمان اور فرحان کام کرتے نظر آئیں گے۔

فرحان سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے فرحان کافی پرجوش ہیں۔فرحان اختر نے کہا ’’میں اور سلمان پہلے بھی مل کر کام کرنے والے تھے لیکن بدقسمتی سے بات نہیں بن سکی تھی۔اب ہم نے دوبارہ ہاتھ ملایا ہے۔

میرے خیال میں یہ پروجیکٹ کسی بھی دوسری فلم کے مقابلے زیادہ خاص ہونے والی ہے کیوں کہ ہم دونوں سلیم انکل (سلیم خان) اور میرے والد (جاوید اختر) کے بطور رائٹرپارٹنرشپ پر بن رہی دستاویزی فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔سلمان خان کے ساتھ تعاون کرنا میرے لیے کافی حیرت انگیز ہے۔میں اس کے لیے بہت پرجوش ہوں‘‘۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago