Categories: تفریح

کرن جوہر سمیت بالی ووڈ کی متعدد مشہور شخصیات کو پدم شری 2020 ایوارڈ سے نوازا گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پیر کو نئی دہلی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ پدم شری ایوارڈ تقریب میں مختلف شعبوں میں ان کی خدمات کے لیے مختلف شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس بار 10 مشہور شخصیات کو پدم بھوشن سے نوازا گیا، 102 شخصیات کو پدم شری اور 7 مشہور شخصیات کو پدم وبھوشن سے نوازا گیا۔ صدر رام ناتھ کووند نے تمام مشہور شخصیات کو اعزاز سے نوازا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تقریب میں بالی ووڈ کی فلمی اداکاراؤں کنگنا رناوت، عدنان سمیع، سریتا جوشی، کرن جوہر اور ایکتا کپور کو پدم شری سے نوازا گیا، کنگنا رناوت کو سینما میں ان کی خدمات پر پدم شری سے نوازا گیا۔ تقریب میں کنگنا کے ساتھ ان کی بہن رنگولی بھی موجود تھیں۔عدنان سمیع کو فن اور موسیقی کی دنیا میں خدمات کے اعتراف میں اس اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ مشہور اداکارہ سریتا جوشی کو بھی پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گلوکار ایس پی بالاسبرامنیم کو بعد از مرگ پدم وبھوشن سے نوازا گیا۔</p>
<p>
President Kovind presents Padma Shri to Shri Karan Johar for Art. He is an acclaimed director and producer at the helm of Dharma Productions. He is acknowledged for his contribution to mainstream entertainment through his films<span dir="RTL">.</span></p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago