Categories: تفریح

تاپسی پنو نے اپنی سالگرہ نینی تال میں منائی

ساتھیوں نے گایا 'اگر ہم بھی تاپسی ہوتے‘

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اس سال یہاں اپنی 34 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر، ان کے ساتھی فن کاروں نے سالگرہ منائی 'ہم بھی اگر  بچے ہوتے  ..' کی طرز پر ہم بھی اگر تاپسی ہوتے، بال ہمارے ہوتے کرلی کرلی اور کھانے کوملتے لڈو اور دنیا کہتی ہیپی برتھ ڈے پنو، گایا۔

تاپسی نے  نینی تال کے قریب ایک ریزارٹ میں صبح کے سورج کو دیکھتے ہوئے اپنی ایک تصویر کوشیئر کرتے ہوئے ترغیب دینے والے شعر کے ساتھ  اپنی زندگی کے نئے سال کچھ الگ کرنے کا عہد لیا ہے۔  تاپسی نے لکھا، 'پچھلا ہفتہ سخت، مشکل والا  رہا، لیکن اس طلوع آفتاب اور اس نئے سال کے ساتھ، میں پھر سے یہ دیکھنے کی طاقت  جمع کروں گی  کہ میرے لیے زندگی میں کیا ہے، کیونکہ اٹھو تو ایسے اٹھو،فخر ہو بلندی کو،جھوکو تو بندگی بھی ناز کرے۔ ، اس پوسٹ پر ان کی بہن سمیت کئی فلمی اداکاروں نے  رد عمل ظاہر کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ان  دنوں تاپسی اپنی پروڈکشن 'آؤٹ سائیڈرس فلمز' کے بینر تلے بننے والی فلم 'بلر' کی شوٹنگ کے لیے نینی تال آئی ہوئی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago