تفریح

فلم’انڈیا لاک ڈاؤن‘کا ٹیزر جاری، عام آدمی کی جدوجہد کی جھلکیاں

مدھر بھنڈارکر کی آنے والی فلم ‘انڈیا لاک ڈاؤن’ کا زبردست ٹیزر منگل کو میکرز نے ریلیز کیا۔ پرتیک ببر، پرکاش بیلواڑی، آہنا کمار، شویتا باسو پرساد، سئی تمہنکر جیسے ستاروں کی شاندار پرفارمنس سے مزین یہ فلم کورونا وبا کے دوران ملک بھر میں لاک ڈاؤن پر مبنی ہے، جس میں لوگ لاک ڈاؤن کے دوران اپنی روزی روٹی کے لیے جدوجہدکر رہے  لوگوں کیکہانی دکھائی جائے گی۔ ٹیزر میں اس کی جھلک نظر آتی ہے۔

ٹیزر کی شروعاتسڑک پر دوڑتی ہوئی ایک گاڑی سے ہوتا ہے اور پس منظر میں ایک نیوز اینکر کی آواز سنائی دیتی ہے جو کہتا ہے -’ابھی ابھی مرکزی حکومت نے پورے ملک کے سامنے اعلان کیا ہے کہ آج رات 12 بجے سے 21 دنوں تک پورابھارت بند رہے گا‘!۔ اس کے بعد ٹیزر میں عام لوگوں کی جدوجہد کی جھلک دکھائی گئی ہے۔

مدھر بھنڈارکر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی5 پر 2 دسمبر 2022 کو ریلیز ہوگی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago