Categories: تفریح

دی کپل شرما شوفیم سوگندھا مشرا نے مزاح نگار اداکارہ سنکیت بھوسلے سے کی سگائی ، تصویر وائرل

دی کپل شرما شوفیم سوگندھا مشرا نے مزاح نگار اداکارہ سنکیت بھوسلے سے کی سگائی ، تصویر وائرل

سونی ٹی وی کے مشہور کامیڈی شو 'دی کپل شرما شو' میں نظر آنے والی مزاحیہ اداکارہ اور پلے بیک گلوکارہ سگندھا مشرا نے دی کپل شرما شو میں ہی نظر آ چکے مشہور کامیڈین سکیت بھوسلے کے ساتھ منگنی کرلی ہے اس کی تصدیق خود سوگندھا اور سنکیت نے سوشل میڈیا کے ذریعے کی ہے۔ سوگندھا مشرا نے انسٹاگرام پر سنکیت بھوسلے کے ساتھ اپنی ایک رومانٹک تصویر شیئر کرکے اپنے تعلقات کو آفیشیل کیا ہے۔ سگندھا نے ، اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے – 'ہمیشہ کے لیے سولمیٹ سنکیت بھوسلے ۔

دوسری طرف ، سنکیت بھوسلے نے بھی سگندھا کے ساتھ ایک رومانوی تصویر شیئر کرکے اپنے تعلقات اور منگنی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ سگندھا مشرا کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے ، سنکیت بھوسلے نے لکھا تھا – 'مجھے سوگندھا مشرا کی شکل میں میری سن شائن ملی'۔

ان تصویروں میں سگندھا اور سنکیت دونوں ہی بہت پیارے لگ رہے ہیں۔ سگندھا اور سنکیت کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ اس کے ساتھ تفریحی دنیا کے شائقین اور مشہور شخصیات ان دونوں کو مبارک باد پیش کررہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ سگندھا اور سنکیت دونوں ہی کپل شرما کے مزاحیہ شو میں نظر آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، سگندھا اور سنکیت کے افیئر کی خبریں بھی کئی بار میڈیا میں سامنے آچکی ہیں ، لیکن دونوں نے کبھی بھی کھل کر اپنے تعلقات کو قبول نہیں کیا۔ لیکن اب ان رومانٹک تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے ، سگندھا اور سنکیت نے اپنے تعلقات کی تصدیق کردی ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی واضح ہو گیا ہے کہ جلد ہی دونوں کی شادی ہوجائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago