تفریح

ہالی ووڈ فلمیں ٹھکرا چکے یہ بالی ووڈ ستارے

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات

بالی ووڈ ستاروں نے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ غیر ممالک میں بھی اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

ہالی ووڈ تک کا سفر

یہی وجہ ہے کہ پرینکا چوپڑہ ،دپیکا پادوکون کے علاوہ کئی بالی ووڈ ستارے ہالی ووڈ فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں؟

کچھ ستارے ایسے بھی ہیں،جنہوں نے ہالی ووڈ فلموں کے سنہرے آفر کو ٹھکرادیا تھا۔

ریتیک روشن

ہالی ووڈ ہیرو کہے جانے والے ریتیک روشن نے ہالی ووڈ  فلم ‘پنک پینتھر2 ‘ کے آفر کو ٹھکرا دیا تھا۔

شاہ رخ خان

کنگ خان کو فلم ‘ سلم ڈاگ میلنئیر’ کے لیے آفر ملا تھا،لیکن انہوں نے اسےقبول نہیں کیا۔

گووندا

سال2009میں ریلیز ہوئی فلم ‘ اوتار’ کے لیے گووندا کو آفر ملا تھا،لیکن انہوں نے منع کر دیا ۔

ایشوریا رائے

سال 2004 میں ایشوریا رائے کو فلم ‘ ٹرائے’ آفر ہوئی تھی،لیکن انہوں نے بولڈ سینس کی وجہ سے انکار کر دیا تھا۔

نصیر الدین شاہ

نصیر الدین کو فلم ‘ ہیری پاٹر’ میں پروفیسر البس ڈمبل ڈور  کا رول ملا تھا،لیکن ان کی بات بھی نہیں بن پائی تھی۔

عرفان خان

مرحوم اداکار عرفان خان کو بھی فلم ‘ انٹر اسٹیلر’ کا آفر ملا تھا،لیکن انہوں نے منع کر دیا تھا۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago