تفریح

کہاں سے آیا کوئیک اسٹائل گروپ؟ جو ہندوستان میں مچا رہا ہے دھمال

کوئیک اسٹائل گروپ

انرجی سے بھرا ڈانس دیکھنا ہے تو کوئیک اسٹائل گروپ کا ڈانس ضرور دیکھیے۔ناروے سے آئے اس گروپ نے اب تک کئی بالی ووڈ گانوں پر ڈانس کیا ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

کالا چشمہ سے ہوئے ہٹ

کسی شادی کی تقریب میں اس ڈانس گروپ نے ہٹ گانے ‘کالا چشمہ’ پر ہپ۔ہاپ اسٹائل میں ڈانس کیا تھا ۔یہ ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا۔

الگ ۔الگ لوگ

کوئیک اسٹائل گروپ میں 7 سے 8 لوگ ہیں،جو الگ۔الگ جگہوں سے ہیں۔اس گروپ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک الگ جگہوں سے ہیں،اسی وجہ سے ساتھ ہیں۔

کوریو گرافی

اس گروپ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ لوگ گانوں پر خود ڈانس کی کوریوگرافی کرتے ہیں۔انہیں جس گانے سے وائبس ملتی ہیں،اسے خود کے اسٹیپس میں تیار کرتے ہیں۔

ورلڈ ٹور

گروپ کے لوگوں نے ا ب تک ہندوستانی اور پاکستانی گانوں پر ڈانس کیا ہے۔جو کافی ہٹ ہوا۔ہندوستان سے پہلے یہ گروپ کراچی میں تھا۔

انڈیا ٹور

کوئیک اسٹائل گروپ ہندوستان کا بھی دورہ کر چکے ہیں۔یہاں آکر ممبئی کی لوکل ٹرین میں ان لوگوں نے ‘لے کے پہلا پہلا پیار’پر ڈانس کیا تھا۔

سنیل ۔روینہ کے ساتھ ڈانس

کوئیک اسٹائل گروپ کے ممبرس سنیل شیٹی اور روینہ ٹنڈن سے بھی ملے۔ان اسٹارس کے ہٹ گانوں پر گروپ نے حیرت انگیز ڈانس مووس کیے۔

اس خبر کو بھی پڑھ سکتے ہیں

ناٹو۔ناٹو پر ڈانس

اس گروپ نے آسکر فاتح اور انرجی سے بھرے گانے ناٹو۔ناٹو  پر بڑے منفرد انداز میں ڈانس کیا ہے۔

شاہ رخ کی عزت

گروپ کے ممبرس نے کہا کہ ہم سبھی شاہ رخ خان کی عزت کرتے ہیں اور ان سے ملنا چاہتے ہیں۔شاہ رخ ،سلمان کا نام ہم نے خوب سناہے۔

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago