Categories: تفریح

نورا فتیحی کیوں ٹرولس کے نشانے پر آئیں؟ ڈریس چوہے نے کتر دی کیا؟ پر نورا نے کیا کہا؟

ٹرولس کے نشانے پرآئیں نورا فتحی

سوشل میڈیا پرسرگرم رہنے والی خوبصورت اداکارہ نورا فتحی اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی وجہ سے ان دنوں ٹرولس کے نشانے پر ہیں۔ در اصل حال ہی میں نورا نے ایک فوٹو شوٹ کرایا  ہے جس کی تصاویر انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی تھی۔

اس فوٹو شوٹ میں نورا نے آف وائٹ کلر کا لباس پہنا ہوا ہے۔ ہاتھ میں بریس لیٹ اور کھلے بال ان پر بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ اس ہائی تھائی سلٹ میں نورا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں لیکن اس فوٹو شوٹ میں  اپنے لباس کے لیے انہیں ٹرولرس کا سامنا کر نا پڑ رہاہے۔جہاں نورا کے اس فوٹو شوٹ کو مداح پسند کر رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا کے کچھ صارفین نورا کو ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ وہ نورا سے پوچھ رہا ہے کہ 'آ پ کی ڈریس چوہے نے کتر دی کیا؟' اس کے علاوہ، وہ کئی قسم کے میمس بھی بنا رہے ہیں۔

نورا نے بہت کم وقت میں سامعین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی ہے۔ انہوں نے اپنی خوبصورت اداکاری اور ڈانس مووز سے سب کو اپنادیوانہ بنا دیاہے۔ نورا بالی ووڈ میں سرگرم  ہیں اور جلد ہی جان ابراہم کی فلم ”ستیہ میو جیتے۔ 2“ میں اسپیشل اپیئرینس میں نظر آئیں گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago