Categories: تفریح

سدھو کے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد ٹوئٹر پر ارچنا پورن سنگھ کا نام کیوں ٹرینڈ میں؟

سدھو کے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے استعفیٰکے بعد ٹوئٹر پر ارچنا پورن سنگھ کا نام  کیوں ٹرینڈ میں؟

پنجاب پردیش کانگریس صدر نوجوت سنگھ سدھو کے پیر کو اپنے عہدے سے استعفی دینے کے بعد اداکارہ ارچنا پورن سنگھ کا نام ٹویٹر پرٹرینڈکررہاہے۔

دراصل، پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے سدھو کے استعفیٰ کے بعد، سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے میمز بنائے جا رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ارچنا سدھو کی کرسی جانے سے پریشان ہیں، جبکہ کچھ صارفین کہہ رہے ہیں کہ اب سدھو کی جگہ کانگریس صدرکیلئے اداکارہ ارچنا پورن سنگھ  کے نام کے اعلان کا نتظار ہے۔

دراصل، جب سونی ٹی وی کے کامیڈی شو میں سدھو کی جج کی کرسی خالی تھی، اس کی جگہ شو میں ارچنا پورن سنگھ کو دی گئی تھی۔ ایسی صورت میں، ایک بار پھر سدھو کی کرسی چلی گئی ہے، جس کے بعد ارچنا پورن سنگھ کا نام ٹرینڈکررہا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago