Categories: تفریح

امیتابھ کی فلم ’سات ہندوستانی‘ کی ریلیز کے 52 سال مکمل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے امیتابھ بچن کی پہلی فلم سات ہندوستانی کی ریلیز کو آج 52 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بگ بی نے بھی انڈسٹری میں اپنے 52 سال مکمل کر لیے۔ امیتابھ بچن نے اپنی پہلی فلم سات ہندوستانی 15 فروری 1969 کو سائن کی تھی اور یہ فلم اسی دن 7 نومبر 1969 کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کی ریلیز کے 52 سال مکمل ہونے پر امیتابھ بچن نے فلم سے جڑی یادیں تازہ کرتے ہوئے دو تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ خواجہ احمد عباس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ایکشن فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ اداکار مدھو، اتپل دت، جلال آغا اور اے کے ہنگل نے بھی کام کیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلم سات ہندوستانی کے بعد امیتابھ بچن نے کئی فلموں میں شاندار اور یادگار اداکاری کی جن میں آنند، گڈی، باورچی، زنجیر، نمک حرام، سلسلہ، دیوار، ڈان، شعلے، پا، سرکار، بلیک، باغبان وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، امیتابھ بچن کو اپریل 2005 میں ایچ آئی وی/ایڈز اور پولیو کے خاتمے کی مہم کے لیے یونیسیف کا خیر سگالی سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ امیتابھ کو 2001 میں پدم بھوشن اور 2019 میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فی الحال، امیتابھ سونی پر نشر ہونے والے شو ' کون بنے گا کروڑ پتی ' سیزن 13 کی میزبانی کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ امیتابھ بچن جلد ہی کئی فلموں میں نظر آنے والے ہیں۔ ان فلموں میں جھنڈ، برہماستر، تتلی، میڈ ے وغیرہ ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago