Categories: تفریح
بالی وڈ ہدایت کار زویا اختر اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے جا رہی ہیں
 <span style="background-color: rgb(247, 247, 247); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right;"> بالی وڈ ہدایت کار زویا اختر اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے جا رہی ہیں.  زویا اختر دو سال سے اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر فلم بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">زویا ان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنائیں گی جس کی تیاری انہوں نے شروع کر دی ہے۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">سلیم-جاوید کی زندگی سے وابستہ تمام ڈاکیومنٹری زویا یکجا کر رہی ہیں۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">بتایا جا رہا ہے کہ زویا کو لگتا ہے کہ سلیم-جاوید کی جوڑی نے ہندی فلم انڈسٹری میں رائٹر کو ایک نیا تحفہ دیا ہے اور ان کی حصولیابیاں عوام کے سامنے آنی چاہیئیں۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">زویا پہلے اس ڈاکیومنٹری کو سنیما گھروں میں ریلیز کرنا چاہتی تھیں لیکن اب اسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جا سکتا ہے۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);"> بالی وڈ ہدایت کار زویا اختر اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے جا رہی ہیں زویا اختر دو سال سے اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر فلم بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago