Categories: صحت

ممبئی انڈینز کے خلاف راجستھان رائلزکے سنجو سیمسن نے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا

ممبئی انڈینز کے خلاف راجستھان رائلزکے سنجو سیمسن نے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا

ابوظہبی ، 26 اکتوبر

ممبئی انڈینز کے خلاف بہترین ناقابل شکست نصف سنچری اننگز میں راجستھان رائلزسنجو سیمسن نے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہاہے کہ اس میں ان کی خود اعتمادی اورمحنت شامل ہے۔

سیمسن نے ممبئی کے خلاف ناقابل شکست 54 رنز بنائے اور بین اسٹوکس کے ساتھ تیسری وکٹ کی ناقابل شکست شراکت میں 152 رنز کا اضافہ کیا۔

میچ کے بعد ، سیمسن نے کہا ’’ میں خود پر یقین کرتا رہتا ہوں۔ جب آپ کو 14 میچز کھیلنا ہوں گے تو ، اتار چڑھاو آتے ہیں۔ ہر وکٹ مختلف ہے اور آپ کو اسے مختلف انداز میں کھیلنا ہے۔ میں نے آج یہ کام کیا‘‘۔

انہوں نے کہا ’’ میں مطلوبہ رن ریٹ کی طرف نہیں دیکھ رہا تھا۔ میں صرف اس کے معیار کی بنیاد پر گیندبازی کر رہا تھا۔ مجھے جمنے میں پانچ چھ گیندیں لگیں۔ ‘‘

یادرہے کہ ممبئی نے راجستھان کے سامنے ایک 196 رنوںکا ہدف رکھا تھا ، اس کے جواب میں راجستھان رائلز نے 18.2 اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر ہدف پوراکرلیا۔ اسٹوکس نے ناقابل شکست 107 رنز بنائے اور سنجو سیمسن نے ناقابل شکست 54 رنز بنائے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago