Categories: صحت

میسی نے امریکہ میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

میسی نے امریکہ میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

Messi has expressed a desire to play in the United States

واشنگٹن،30دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا، اسٹار فٹبالر کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے وہ ایک دن امریکا میں کھیلیں لیکن اپنے کانٹریکٹ کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں۔

بارسلونا کے 33 سالہ اسٹرائیکر لیونل میسی جنوری سے نئے کلبس کے ساتھ مذاکرات کرسکتے ہیں، ٹرانسفر ریکوئسٹ کے بعد ان کے مستقبل کےحوالے سے کافی باتیں کی جارہی ہیں۔

ہسپانوی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ وہ کیا کریں گے، لیکن وہ سیزن کے ختم ہونے کا انتظار کریں گے،

ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ امریکا میں کھیلنا چاہتے ہیں اوروہاں کی زندگی اور لیگز کا تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ظاہر ہے واپس بارسلونا ہی آنا ہے۔

میسی کا فیصلہ ان کے مداحوں کے لیے اہم ہوتا ہے۔ بارسلونا اور میسی سے بڑی تعداد میں لوگ عشق کرتے ہیں۔ میسی کا یہ اعلان کئی اعتبار سے بہت ہیں۔ میسی نے جو کہا ہے اس پر عمل در آمد کے لیے کتنا وقت لیتے ہیں، یہ دیکھنے والی بات ہوگی

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago