ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.62 کروڑ (95 کروڑ دو لاکھ دوسری خورک اور 22.07 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں 1,72,838 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں 18,802 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.04 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.77 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,161 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,02,852 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,574نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.95 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.11 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 90 کروڑ 07 لاکھ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,65,901 ٹیسٹ کئے گئے
*****
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…