Categories: صحت

راجدھانی دہلی میں کورونا انفیکشن کے 623 نئے معاملے

راجدھانی دہلی میں کورونا انفیکشن کے 623 نئے معاملے، 62اموات

قومی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منگل کی شام تک کورونا انفیکشن کے 623 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی اور اس وبا کی وجہ سے 62 مزید مریضوں کی اموات ہوئیں۔

ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ، 18 مارچ کو دارالحکومت میں 607 نئے کورونا مریض پائے گئے۔ دہلی میں نئے کیسوں کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1426863 تک پہنچ گئی ہے ، جب کہ 62 افراد کی موت سے تعداد اموات 24299 ہوگئی ہے۔ دارالحکومت میں اب انفیکشن کی شرح 7.34 فیصد ہے جب کہ اموات کی شرح 1.70 فیصد ہے۔ فعال معاملوں کی تعداد 10178 رہ گئی ہے۔ دہلی اموات کے معاملے میں تیسرے نمبر پر ہے۔

اس وقت دارالحکومت میں 4405 افراد مختلف اسپتالوں اور کووڈ کیئر سینٹروں میں زیر علاج ہیں اور 4888 افراد ہوم آئسولیشن میں ہیں۔

دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 70810 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں سے 46715 نمونےآر ٹی پی سی آر/ سی بی این اے اے ٹی/ ٹرونیٹ سے اور 24098 نمونے ریپڈ اینٹیجن سے کئے گئے۔ ہر 10 لاکھ آبادی کے لیے اوسطا ٹیسٹوں کی تعداد 1019636 ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago