Categories: صحت

امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے ہندستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے ہندستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

Amitabh Bachchan tweeted encouraging the Indian cricket team

بالی ووڈ کے مشہوراداکار امیتابھ بچن اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں۔ 78 سالہ امیتابھ بچن ہمیشہ ہی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑے رہتے ہیں۔

حال ہی میں ، اداکار نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایڈیلیڈ میں منعقدہ آسٹریلیا اورہندستان کے مابین چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان کی شکست کے بعد ہندستانی ٹیم کی کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹویٹ کیا۔

انہوں نے لکھا’ٹیم انڈیا کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں… یہ صرف ایک خراب دن تھا۔ ہم واپسی کریں گے۔ ہم سب کی اپنی زندگی میں بھی برے دن آتے ہیں لیکن۔۔۔دھچکے کا جواب واپسی کے ساتھ دیں گے۔‘

امیتابھ کے اس ٹویٹ کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔امیتابھ بچن ان دنوں’کون بنے گا کروڑپتی‘کی میزبانی کررہے ہیں۔

Amitabh Bachchan tweeted encouraging the Indian cricket team

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago