Categories: صحت

کووڈ۔19 ویکسین کو نئی شکلوں سے لڑنے کے لیے’تبدیل‘ کیا جاسکتا ہے: ایمس ڈائریکٹر

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمز)، دہلی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے کہا ہے کہ کووڈ ۔19 ویکسین کو وائرس کی نئی اقسام کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کے لیے "تبدیل" کیا جا سکتا ہے۔ان کے ریمارکس  کووڈ۔19 کے نئے  اومیکرون قسم کے خدشات کے تناظر میں سامنے آئے ہیں۔"اگرچہ   کورونا کی یہ نئی قسم ہے، لیکن  اصل  میں یہ ایک ہلکی بیماری لگتی ہے اور جہاں تک ویکسین کا تعلق ہے ہمیں تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ویکسین   کوموافقت  کیا جاسکتا ہے۔ڈاکٹر گلیریا نے اتوار   کو کہا ہمارے پاس دوسری نسل کی ویکسین ہوں گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یہ وہ چیز ہے جسے ہمیں ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے۔ موجودہ ویکسین کارآمد ہیں لیکن نئی شکلوں کے ساتھ، ان میں قوت مدافعت میں کمی آئے گی، تاہم ویکسین میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔"وہ ڈاکٹر وی ایس پریاگ میموریل آریشن 2021 میں خطاب کر رہے تھے جس کا انعقاد پونے میں اسوسی ایشن آف فزیشنز آف انڈیا نے کیا تھا۔ڈاکٹر گلیریا نے کہا، "ہر سال، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او( کی طرف سے فراہم کردہ نگرانی کے اعداد و شمار کی بنیاد پر ایک نئی ویکسین (عام طور پر بیماریوں کے لیے( بنائی جاتی ہے، اس لیے اسے کرنا آسان ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago