Categories: صحت

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت معاملوں میں لگاتار اضافہ

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آئے 5 ہزار 233 نئے کورونا مریض

نئی دہلی، 8 جون (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بدھ کی صبح 8 بجے تک کورونا وائرس سے متاثرہ 5,233 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران کورونا کی وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 3 ہزار 345 رہی، جب کہ 0 کورونا سے متاثر مریض کی موت ہوگئی۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب تک کل 4 کروڑ 26 لاکھ 36 ہزار 710 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ موجودہ ریکوری شرح 98.72 فیصد ہے۔ فی الحال ملک میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہزار 857 ہو گئی ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.67 فیصد ہے۔

آئی سی ایم آرکے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3.13 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے۔ قابل ذکر ہے کہ اب تک کل 85.35 کروڑ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ملک میں اب تک اینٹی کورونا وائرس ویکسین کی 194.43 کروڑ خوراکیں دی گئیں

ملک گیر ویکسینیشن مہم کے تحت بدھ کی صبح 8 بجے تک اینٹی کورونا وائرس ویکسین کی 194 کروڑ 43 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14.94 لاکھ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں۔

مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام صوبوں کو اینٹی کورونا ویکسین کی کل 193.53 کروڑ خوراکیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ ان میں سے 14.48 کروڑ ویکسین کی خوراکیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام صوبوں کے پاس اب بھی دستیاب ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago