Categories: صحت

کورونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ 96 ممالک میں پایا گیا:ڈبلیو ایچ او

کورونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ 96 ممالک میں پایا گیا:ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا کا ڈیلٹا  ویریئنٹ جو پہلے ہندوستان میں پایاگیا  تھا، اب وہ 96 ممالک میں پایا گیا ہے۔

یہ ویریئنٹ الفا  ویریئنٹ سے 55 فیصد زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ تیونس، موزمبیق، یوگانڈا، نائیجیریا، مالاوی افریقہ کے ان 11 ممالک میں سے  ہیں جہاں کورونا کا ڈیلٹا  ویریئنٹ پایا گیا ہے۔ اس براعظم سے کورونا کے ڈیلٹا  ویریئنٹ کے معاملات بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیلٹا  ویریئنٹ سے  متاثرہ افراد کے اسپتال جانے کا امکان الفا  ویریئنٹ سے متاثرہ افراد سے 85 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

ڈبلیو ایچ او ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مائیکل ریان نے  بتایا کہ ڈیلٹا  ویریئنٹ دیگر  ویریئنٹکے مقابلے میں تیزی سے پھیلتا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago