Urdu News

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت  کووڈ سے بچاؤ کےاب تک  220.66  کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 439ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 25,178 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.06  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3,861 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,44,14,599 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 1,839نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.49 فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (2.17 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.77  کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 73,760 ٹیسٹ کیے گئے۔

Recommended

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال