Urdu News

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 3,875ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد51,314ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح0.11فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.70فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران9,669 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,43,56,693 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 7,171نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (3.69فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (4.72فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.64 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,94,134 ٹیسٹ کیے گئے۔

Recommended

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووِڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووِڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال