Urdu News

کووِڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم

کووِڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووِڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 978 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد8675 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.02 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.80 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1193 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44445206 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 782 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.61 فیصد) ہے ۔

بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (0.77 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.93 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 129101  ٹیسٹ کیے گئے۔

**********

Recommended

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال