Categories: صحت

کورونا وائرس: ملک میں کورونا کے 1 ہزار 778 نئے مریض ملے

نئی دہلی، 23 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل کمی ا?رہی ہے۔ بدھ کی صبح 7 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار 778 نئے کورونا متاثر مریض پائے گئے ہیں۔ اس دوران کورونا کی وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 2542 رہی۔ اس کے ساتھ ہی 62 کورونا سے متاثر مریضوں کی موت ہو گئی۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4 کروڑ 24 لاکھ 73 ہزار 57 ہوگئی ہے۔جب کہ ریکوری شرح بڑھ کر 98.75 فیصد تک پہنچگئی ہے۔ فی الحال ملک میں فعال مریضوں کی تعداد کم ہو کر 23 ہزار 87 ہو گئی ہے۔وہیں روزانہ انفیکشن شرح 0.26 فیصد ہے۔

آئی سی ایم آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 06 لاکھ، 77 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے۔ قابل ذکر ہے کہ اب تک کل 78 کروڑ 42 لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ملک میں اب تک 81.89 کروڑ سے زیادہ لگے کورونا اینٹی ٹیکے

ملک گیر ویکسینیشن پروگرام مہم کے تحت بدھ کی صبح 7 بجے تک مجموعی طور پر 181 کروڑ 89 لاکھ سے زیادہ اینٹی کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ ساتھ ہی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 لاکھ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں۔

مرکزی وزارت صحت کی طرف سے بدھ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام صوبوں کو اینٹی کورونا ویکسین کی کل 184.03 کروڑ خوراکیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ ان میں سے 16.97 کروڑ ویکسین کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام صوبوں کے پاس دستیاب ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago