Urdu News

کووڈ -19کی تازہ ترین صورت حال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک 72.37کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک 72.37کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

پچھلے 24گھنٹے میں 34973نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔

مجموعی کیسز میں سے 1.18 فیصد تازہ ترین مثبت معاملے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

ہندوستان میں مثبت معاملوں کی تعداد فی الوقت 390646 ہے۔

شفایابی کی شرح اس وقت 97.49فیصد ہے ۔

پچھلے 24گھنٹے میں 37681مریض شفایاب ہوئے ہیں ، شفایا ب ہونے والوں کی مجموعی تعداد32342299ہوگئی ہے ۔

ہفتہ وار پوزیٹیوٹی  کی شرح 2.31فیصد ہے جو کہ پچھلے 77دنوں میں 3فیصد سے کم ہے ۔

یومیہ پوزیٹیوٹی کی شرح  1.96فیصد ہے جو کہ گذشتہ 11 دنوں میں 3 فیصد سے کم ہے۔

مجموعی طورپر ابھی تک 53.86کروڑ افراد کی جانچ کی گئی ہے ۔

Recommended