Categories: صحت
کووڈ -19 کے ٹیکے لگانے سے بانجھ پن نہیں ہوتا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; font-weight: 700; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">کیا ویکسین سے بانجھ پن  ہوسکتا ہے؟
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جب پولیو ویکسین  ہندوستان  اور دنیا کے دیگر  حصوں میں آئی  اور اس کو  لوگوں کے بیچ  دیا جانے لگا تو اس وقت بھی  افو اہیں پھیلائی گئی تھیں۔ اس وقت غلط معلومات  پھیلا ئی گئی کہ بچے ، جن کو پولیو کی  ویکسین دی جارہی ہے، ان کو مستقبل میں بانجھ  پن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسی طرح کی غلط معلومات ویکسین مخالف لابی کی طرف سے پھیلائی جارہی ہے۔ ہمیں معلوم ہونا چاہئے کہ تمام ویکسین  سخت  سائنسی تحقیق  سے ہو کر  گزری ہیں۔ اس طرح کی  ویکسین سے کوئی سائڈ افیکٹ(مضراثرات) نہیں ہیں۔ میں آپ کو مکمل یقین دہانی کرانا  چا ہوں گا کہ    ہر کوئی اس طرح کا پروپیگنڈہ کرکے لوگوں کو  صرف گمراہ کرنا چاہتا ہے  ۔ ہماری  اہم ارادہ  کورونا  وائرس سے   اپنے آپ کو، کنبے کو  اور سماج کو  بچانا ہے۔ اس لئے ہر کسی کو  آگے آکر  ٹیکے  لگوانے چاہئیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago