Categories: صحت

برطانیہ میں ڈیلٹا ویرینٹ کا قہر،چین کے گوانگزو میں کورونا کیسوں میں اضافے کے بعد سختی

برطانیہ میں ڈیلٹا ویرینٹ کا قہر،چین کے گوانگزو میں کورونا کیسوں میں اضافے کے بعد سختی

لندن ، 08 جون (انڈیا نیرٹیو)

برطانیہ میں کورونا وبا کی دو لہروں کے بعد ، اب ڈیلٹاویرینٹکی تباہی بڑھگئی ہے۔ ابھی تک برطانیہ میں ڈیلٹا ویرینٹ کے کل 12 ہزار سے زیادہ کیسز پائے جاچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ، چین کے شہر گوانگزو میں کورونا کیسوں کی تعداد میں اضافے کے بعد شہر سے باہر آنے والے لوگوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اتوار کے روز ، برطانیہ میں کوروناوائرس کے 5341 نئے کیسز پائے گئے۔ یہ لگاتار چوتھا دن ہے کہ برطانیہ میں پانچ ہزار سے زیادہ نئے متاثرینسامنے آئے ہیں۔ اس سے قبل ہفتے کے روز برطانیہ میں 5765 کیسز پائے گئے تھے۔ جمعہ کو 6238پازیٹو کیسوں کی تصدیق ہوگئی۔ جمعرات کے روز ، 5274 متاثرین برطانیہ میں پائے گئے۔

برطانیہ میں اب تک مجموعی طور پر 45 لاکھ 16 ہزار 892 کیسز پائے جاچکے ہیں اور ایک لاکھ 27 ہزار 840 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ اس سے قبل اتوار کے روز ، برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا تھا کہ یہ ویرینٹ جو سب سے پہلے ہندوستان میں پایا گیا، تقریبا ً40 فیصد زیادہ متعدی ہے۔

اسی کے ساتھ ہی ، جنوبی چین کے شہر گوانگزو میں کورونا وائرس میں اضافے کے کیسوں پر پابندیاں سخت کردی گئی ہیں۔ لوگوں کو شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago