Categories: صحت
ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے گرین ہائیڈروجن کا استعمال کرتے ہوئے یوریا اور ڈی اے پی پیداوار کے شعبے میں آتم نربھر بھارت کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">08 جنوری<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">،2022<span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> /<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی کھادوں کے مرکزی وزیر جناب منسکھ مانڈویا نے آج گرین ہائیڈورجن کا استعمال کر کے یوریا اور ڈی اے پی پیداوار کے شعبوں میں آتم نربھر بھارت بنانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران وزیر موصوف نے کیمیاوی کھادوں کے محکمے کے افسران سے زور دے کر کہا کہ وہ بھارت کے دیرپا زراعت اور ماحول دوست مستقبل کے لیے ضروری اقدامات کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">15 اگست ، 2021 کو وزیراعظم نے یوم آزادی کی اپنی تقریر میں قومی ہائیڈروجن مشن کے آغاز کا اعلان کیا تھا اور گرین ہائیڈورجن کی پیداوار اور بھارت کو ہائیڈروجن کی ماحول دوست پیداوار اور برآمد کا ایک عالمی مرکز بنانے کے مقصد کا اظہار کیا تھا۔ اس مشن میں پیٹرولیم صاف کرنے اور کیمیاوی کھادوں کی پیداوار ، اہم ٹکنالوجی ملک میں ہی تیار کرنے کی مدد کرنے ، تحقیق و ترقی کی سرگرمیوں اور ایک پالیسی اور ضابطہ کاری سے متعلق لائحہ عمل جیسے شعبوں میں ماحول دوست ہائیڈروجن کے لیے مانگ پیدا کرنے سے متعلق ایک لائحہ عمل کی تجویز پیش کی گئی ہے۔  مجوزہ اقدامات سے ہائیڈروجن کی ماحول دوست پیداوار کےلیے اضافی طور پر قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو فروغ حاصل ہوگا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago