Categories: صحت
مرکزی وزیر مملکت برائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر بھارتی پروین پوار، نے اٹل انوویشن مشن – پرائم پلے بک اور اسٹارٹ اپ شوکیس کا آغاز کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">10<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> مئی  2022/
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر مملکت برائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر، نئی دہلی میں اٹل انوویشن مشن- پرائم (پروگرام فار ریسرچرز فار انوویشن، مارکیٹ ریڈی نیس اور انٹرپرینیورشپ) پلے بک اور اسٹارٹ اپ شوکیس کا آغاز کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اس موقع پر بات کرتے ہوئے، مرکزی وزیر مملکت نے کہا، "حکومت ہند نے ("آؤٹ آف دی باکس سوچ") یعنی جدید ترین سوچ کو تسلیم کیا اور میک ان انڈیا پروگرام شروع کیا جس نے صحت اور طبی ٹیکنالوجی کے شعبوں کو فروغ دیا ہے۔" آنے والی دہائی میں، ہندوستان صحت کی دیکھ بھال کی مصنوعات بشمول طبی آلات، تشخیص، پروٹین پر مبنی حیاتیات، روایتی ادویات وغیرہ کا ایک بڑا برآمد کنندہ بننے کے لیے تیار ہے۔ اگر ہمیں تحقیق پر مبنی اختراعات اور دولت کی تخلیق کا ایک پائیدار حلقہ بنانا ہے، تو ہمیں ٹیکنالوجی کی تجارتی مہارت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس تناظر میں اے آئی ایم پرائم (پروگرام فار ریسرچرز ان انوویشن، مارکیٹ ریڈی نیس اور انٹرپرینیورشپ) پروگرام تمام اہم شعبوں میں مضبوط دیسی مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کو پیدا کرنے کا ایک اہم مقصد پورا کرے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نیتی آیوگ کو اس پہل کے لیے مبارکباد دیتے ہوئے ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے کہا کہ آج کی اختراعات مستقبل کا طرز زندگی ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ "ہم قدیم زمانے سے اپنے نقطہ نظر میں ہمیشہ اختراعی رہے ہیں۔ ہندوستان نے دنیا کو آیوروید، یوگا اور صفر کا تصور بھی دیا۔ ہندوستان نے عالمی سطح پر اختراعات کو تشکیل دینے میں فعال کردار ادا کیا ہے۔"
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">وزیر مملکت نے کہا کہ ’’ہندوستان کے وزیر اعظم نے ہمیشہ ہندوستان کے لیے اختراع کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کی دوراندیش قیادت میں یہ پروگرام شروع کیا گیا ہے جو 9 ماہ کی مدت میں تربیت اور رہنمائی کے ذریعے سائنس پر مبنی گہری ٹیکنالوجی کے خیالات کو مارکیٹ  کو فروغ دینے میں تعاون  دیتا ہے۔ حکومت، ہندوستان کو ایک سرکردہ عالمی اختراعی معیشت بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">خاص طور سےکووڈ وبائی مرض کے دوران ملک کے انوویشن ایکو سسٹم کی ترقی کو نوٹ کرتے ہوئے، ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے کہا کہ ہندوستان عالمی اختراعی میٹرکس میں مسلسل بہتری لا رہا ہے۔ "وبائی بیماری کے دوران جب صحت کی دیکھ بھال کو ترجیحات میں شامل کیا گیا، ہم نے اس موقع پر اسٹارٹ اپس کو اٹھتے ہوئے دیکھا اور تشخیص، پی پی ای، وینٹی لیٹرز اور آخری میل ویکسین کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا۔ مسائل کو حل کرنے میں ہندوستانی اسٹارٹ اپس کی صلاحیت کا زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">انہوں نے محققین کو نصیحت کی کہ "ہر کامیاب اختراع کا محرک جزو ہوتا ہے" اور ان پر زور دیا کہ وہ ملک میں آر اینڈ ڈی اور ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں جس سے شہریوں کو فائدہ پہنچ  سکے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ڈاکٹر سمن بیری، وائس چیئرمین، نیتی آیوگ، ڈاکٹر وی کے پال، ممبر، نیتی آیوگ، شری امیتابھ کانت، سی ای او، نیتی آیوگ، ڈاکٹر اجے سود، حکومت ہند کے پرنسپل سائنسی مشیر، ڈاکٹر چنتن وشنو، مشن ڈائریکٹر، اٹل انوویشن مشن، نیتی آیوگ بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago