Categories: صحت
گلوئے (گڈوچی) کے بارے میں یہ جانکاری کیوں ضروری ہے ہم سب کے لئے؟
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میڈیا کے کچھ حلقوں میں ایک بار پھر اس بات کو غلط طریقے سے پیش کیا جارہا ہے کہ گلوئے یا گڈوچی جگر کو نقصان پہنچاتی ہے ۔آیوش کی وزارت نے اس بات کو دوہرایا ہے کہ گلوئے یا گڈوچی (تینسوپورا کورڈی فولیا)پوری طرح محفوظ ہے اور دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گڈوچی سے کسی طرح سے کوئی زہریلیا اثر پیدا نہیں ہوتا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آیوروید میں ایسا کہا جاتا ہے کہ یہ بہترین جڑی بوٹی ہے گڈوچی کے بارے میں یہ اطلاعات ہیں کہ یہ کوئی زہریلا اثر نہیں پیدا کرتا البتہ اس ڈرگ کی سیفٹی یعنی تحفظ اس بات پر انحصار کرتا ہے کہ یہ کیسے استعمال کی جارہی ہے۔ڈوز ایک اہم عنصر ہے جو کہ ایک خاص ڈرگ یا دوا کی سیفٹی کو طے کرتا ہے۔ایک مطالعہ میں گڈوچی پاؤڈر کا کم <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جم گھٹ پھلوں پر بیٹھنے والی مکھیوں کی زندگی کو کافی کم کردیتا ہے ۔ اس سے اس بات کا عندیہ ملتا ہے کہ ایک مقررہ اثرات حاصل کرنے کے لئے ڈوز کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جانا چاہئے۔طبی جڑی بوٹی ایک منافق ڈوز کے طور پر استعمال کی جانی چاہئے اور اس کے لئے ایک کوالیفائی ڈاکٹر سے مشورہ لینا چاہئے تاکہ میڈیشنل یعنی طبی اثرات حاصل ہوسکیں۔گڈوچی  ہربل ڈرگ سورس  کا ایک اصلی خزانہ ہے۔گڈوچی کے طبی استعمال سے مختلف بیماریوں کو روکنے میں مدد ملتی ہے۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مختلف عوارض کا مقابلہ کرنے کے لیے گڈوچی کی دوائی استعمال اینٹی آکسیڈینٹ، اینٹی ہائپرگلیسیمک، اینٹی ہائپرلیپیڈیمک، ہیپاٹوپروٹیکٹو،دل کی بیماری کی روک تھام، نیورو پروٹیکٹو، آسٹیو پروٹیکٹو، ریڈیوپروٹیکٹو، اینٹی اینگزائٹی، ایڈاپٹوجینک، اینٹی فلیجنک، اینٹی انفلیمیٹری، اینٹی پائیریٹک ،دستوں کو روکنے،پھوڑے پھنسی کو روکنے، اینٹی مائکروبیل، اور کینسر کی روک تھام کے لئےکیا جاتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مختلف میٹابولک عوارض کے علاج میں اس کے صحت سے متعلق فوائد اورقوت مدافعت بڑھانے والے کے طور پر اس کی صلاحیت پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ یہ میٹابولک، اینڈوکرائنل، اور کئی دیگر بیماریوں کو دور کرنے کے لیے علاج کے ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، جو انسانی زندگی کی توقع کو بہتر بنانے میں معاون ہے۔ یہ ایک مشہور جڑی بوٹی ہے جو اس کے روایتی نظام طب میں بے پناہ علاج کے استعمال کے لیے ہے اور اسے کوو-19 کے انتظام میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مجموعی صحت کے فوائد کو مدنظر رکھتے ہوئے، جڑی بوٹی کے زہریلے ہونے کا دعویٰ نہیں کیا جا سکتا۔
Dr. S.U. Khan
Dr. Shafi Ayub editor urdu
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago