ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری. کی مجموعی تعداد 219.57 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے. لئے 4.12 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 21,607 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 830 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.77 فیصد ہے
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری . رپورٹوں کے مطابق 219.57کروڑ (2,19,57,62,231) سے تجاوز کرگئی ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری. کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.12 کروڑ (4,12,37,415) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا. پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ | ||
طبی کارکنان | پہلی خوراک | 10415382 |
دوسری خوراک | 10120533 | |
احتیاطی خوراک | 7070422 | |
صف اول کے کارکنان | پہلی خوراک | 18437137 |
دوسری خوراک | 17720394 | |
احتیاطی خوراک | 13746521 | |
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ | پہلی خوراک | 41237415 |
دوسری خوراک | 32348838 | |
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد | پہلی خوراک | 62007143 |
دوسری خوراک | 53323158 | |
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد | پہلی خوراک | 561409400 |
دوسری خوراک | 516303804 | |
احتیاطی خوراک | 100560740 | |
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد | پہلی خوراک | 204048075 |
دوسری خوراک | 197072511 | |
احتیاطی خوراک | 50710757 | |
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد | پہلی خوراک | 127681011 |
دوسری خوراک | 123217703 | |
احتیاطی خوراک | 48332287 | |
احتیاطی خوراک | 22,04,20,727 | |
کل تعداد | 2,19,57,62,231 |
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 21,607 ہوگئی . جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.77 فیصد ہے.۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,771 مریض شفایاب ہوچکے ہیں. اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,95,180 ہے۔
ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 90.03 کروڑ. سے زیادہ (90,03,72,601) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح. اس وقت1.05 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے . والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 0.67 فیصد درج کی گئی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…