صحت

بھارت کی صورتحال کورونا کے حوالے سے چین سے بہت بہتر ہے – ڈاکٹر رندیپ گلیریا

نئی دہلی ، 21 دسمبر (انڈیا نیریٹو)

چین اور امریکا میں کورونا کی واپسی کے پیش نظر ملک میں بھی خدشات بڑھ گئے ہیں۔ مرکزی حکومت نے لوگوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ساتھ ہی ماہرین کے صورتحال پر نظر رکھنے کی بھی بات کر رہے ہیں۔

موجودہ صورتحال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، میدانتا کے ڈائریکٹر اور ایمس کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے کہا کہ چین کے مقابلے کورونا پر ہندوستان کی پوزیشن بہت بہتر ہے کیونکہ ملک کی ویکسینیشن کی حکمت عملی بہت کامیاب رہی ہے، زیادہ خطرے والے گروپ کے زیادہ تر لوگوں نے بوسٹر خوراک لے لی ہے۔اس کے ساتھ کافی لوگ بہت سے لوگ قدرتی طور پر بھی متاثر ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں کہیں بھی کورونا کے کیسز نہیں بڑھ رہے ہیں۔ لیکن لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سردی میں وائرل انفیکشن بڑھ جاتا ہے۔ بہتر دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ خصوصی طور پر زیادہ خطرے والے گروپوں کے لئے خود کو بچانے اور بوسٹر خوراک لینے کی ضرورت ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago