<div> راجستھان رائلز کے بلے باز جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ وہ آئی پی ایل 13 کے اپنے پہلے میچ میں کھیلنے کے لئے کافی پرجوش ہیں۔ بٹلر کی کورنٹائن کی مدت پوری ہوچکی ہے اور وہ کنگز الیون پنجاب کے خلاف اگلے میچ میں کھیلنے کے لئے اتر سکتے ہیں۔ راجستھان کو اتوار کو کنگز الیون پنجاب سے کھیلنا ہے۔ یہ آئی پی ایل میں راجستھان کا دوسرا میچ ہوگا۔انگلینڈ کے سلامی بلے باز بٹلر نے کہا ، "ٹیم نے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مشکل حالات میں ٹیم کی بلے بازی اور گیندبازی شاندار تھی۔ میں اپنے پہلے میچ کے لئے کافی پرجوش ہوں اور کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ میں واپس آنا بہت خوشگوار ہے۔ وں کہ شارجہ کے چھوٹے با ونڈری والے گراو¿نڈ میں بڑا اسکور دیکھنے کو ملے گا۔“</div>
<div>ٹیم کا ماحول بالکل ٹھیک ہے اور میں میدان میں اترنے کے لئے تیار ہوں۔پہلے میچ کے بعد اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ٹریننگ بہت اچھی رہی ہے اور کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ تاہم مجھے پنجاب کے خلاف سخت مقابلے کی امید ہے۔بٹلر نے کہا، "پنجاب کی ٹیم بھی شاندار ہے اور لوکیش راہل کی رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف اننگز لاجواب تھی۔ ان کا وکٹ ہمارے لئے بہت اہم ہوگا اور میں سمجھتا ہ</div>
<div>آئی پی ایل 2020کھیلنے کے لئے کافی پر جوش ہوں: بٹلر</div>
<div>ئی پی ایل ٹیم راجستھان رائلز کے برانڈ ایمبسڈر اور مینٹر آسٹریلیا کے شین وارن اپنی ٹیم کا جوش بڑھانے کے لئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گئے ہیں جہاں آئی پی ایل کا 13 واں ایڈیشن کھیلا جارہا ہے۔راجستھان رائلز نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وارن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں اور اس وقت وہ کورنٹائن میں ہیں۔ راجستھان کی ٹیم آئی پی ایل میں پہلا میچ چنئی سپر کنگز سے جیت چکی ہے اور اس کا دوسرا میچ اتوار کے روز کنگز الیون پنجاب سے ہونا ہے۔ سابق آسٹریلیائی لیگ اسپنر وارن کی کپتانی میں ،</div>.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…