Categories: صحت

کووڈ کے دور میں ذہنی صحت کے معاملات سے نمٹنے کے لئے ماہرین کے سفارش کردہ طریقے

ایسے وقت میں  ایک اچھا معمول ہونا  بہت اہم ہے  ۔ یہ ایک ایسی چیز  ہے ، جس پر ہمارا کنٹرول ہے ۔ اچھی خوراک  ، اچھی نیند ، اچھا معمول ، مناسب  ورزش  ، پُر سکون خیالات   ، مسائل   کی نشاندہی  اور اُن سے نمٹنے کی حکمتِ عملی   بھی  بہت اہم ہے ۔

ہمیں  نیند  کو بر قرار رکھنا چاہیئے  ۔ سونے کی عادت  بہت  زیادہ اہم ہے اور اس میں کوئی رخنہ  نہیں ہونا چاہیئے ۔

خود پر دھیان دیں  ، مناسب   خوراک  لیں   ، تغذیہ سے بھر پور خوراک لیں اور سب سے اہم یہ ہے کہ  اپنا آکسیجن لیول چیک کرتے رہیں ۔

صدمے سے متعلق کاؤنسلنگ بہت  اہم ہے ۔  ہم ایسے دور سے گزر رہے ہیں ، جب کہ لوگوں نے  اپنے عزیز کو کھو دیا ہے اور وہ  بہت دباؤ میں ہیں ۔ اس کی وجہ سے   رشتوں اور مالی طور پر بھی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے ۔ ایسے لوگوں کی مدد کرنا بہت اہم ہے ۔

بچوں کو  رابطے میں رہنا چاہیئے  ۔ نئی نئی مشغولیات  ہونی چاہئیں ۔ ایک دوسرے کی مدد بھی کرنی چاہیئے  اور انہیں تخلیقی کام کرنے  پر زور دینا چاہیئے  ۔

با معنی رابطے  قائم  کرنے چاہئیں ، اس سے بہت مدد ملتی ہے ۔

ممنونیت  کا رویہ  اپنانا چاہیئے     ۔ اس طرح ایک دوسرے  کے ساتھ دباؤ سے نمٹا جا سکتا ہے ۔

آپ کے ذہن میں ، جو پریشان  کن چیزیں ہیں ، انہیں تحریر کریں  ، ڈائری میں رکھیں یا کسی باکس میں رکھیں ۔  اس سے آپ کو  توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملے گی ۔

مدد طلب کرنے سے بھی پریشانی میں کمی  آتی ہے ۔

منفی خیالات  کو  مثبت خیالات سے بدلنے کی کوشش  نہ کریں لیکن حقائق    کا سامنا  کرنے  کی کوشش کریں ۔   خود کے تئیں   مہربان ہونا   بھی بہت اہم ہے ۔

اس بات کو یاد رکھیں کہ  ہم سب   ، اِس پریشانی میں ایک ساتھ ہیں ۔

سماج اور سسٹم کو  صف اوّل کے ورکروں   کی مدد کرنے کے  لئے  اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔

ہم  ٹیکنا لوجی کو  درست طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں  ۔ موبائل فون  ، ڈجیٹل کنکشن   وغیرہ نے ہماری  بہت مدد کی ہے ۔

جن چیزوں کو آپ پسند کرتے ہیں ، اُن میں خود کو مصروف رکھیں ۔ یوگا  ، میوزک   اور دوسروں کے ساتھ رابطے  میں رہیں  اور سانس لینے  کی مشقیں کریں ۔

خبروں   کے ایسے وسائل  منتخب  کریں ، جو منفی نہ ہوں اور غیر  حقیقی  نہ ہوں ۔

صحافیوں کو چاہیئے کہ وہ  مثبت  نفسیات  پر زیادہ توجہ دیں ۔

روحانیت سے جڑنا بھی  لوگوں کو مشکل  وقت کا سامنا کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ مقدس کتابیں ، موت  اور نقصانات سے نمٹنے  میں مدد کرتی ہیں ۔

اگر  کسی شخص   کی مایوسی   کو دو ہفتے سے زیادہ ہو گئے ہیں ،  وہ درست طرح  سے کھانا  نہیں کھا رہا ، اُس کا وزن کم ہو رہا ہے ، روتا رہتا ہے یا   دکھی محسوس کرتا ہے تو   ضروری ہے کہ اس کے لئے  پیشہ ورانہ مدد  حاصل کی جائے ۔

اگر پینک اٹیک  بہت زیادہ ہو گئے ہیں تو مدد حاصل کرنا ضروری ہے ۔

ذہنی طور پر متاثر شخص کو  کہاں لے جایا جائے  ، یہ بھی بہت اہم ہے ۔ ذہنی صحت کے ماہرین سے   مدد لینا چاہیئے   کیونکہ ایسے مریضوں کے لئے یہ بہت اہم ہے ۔

اگر  کسی بچے کے  دونوں  والدین ، اِس بیماری سے فوت ہو گئے ہیں  تو اُس کی دیکھ بھال  کرنے کی ضرورت ہے   ۔  اگر بچے   کی  روز مرہ کی سرگرمیاں  متاثر ہوئی ہیں تو  اس کے لئے   ماہرانہ  رہنمائی  حاصل کرنی چاہیئے ۔

نفسیاتی مدد کے لئے این آئی  ایم ایچ اے این ایس  کے مفت ٹیلی فون  نمبر 080-46110007 پر کال کریں  ۔ ہر ریاست  / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا اپنا ہیلپ لائن نمبر ہے ۔  جب بھی ضرورت محسوس کریں  ، مدد حاصل کریں ۔

ذہنی تندرستی کی اہمیت اور قدر  پر  زیادہ توجہ دیں  اور اس کے لئے زیادہ  وسائل فراہم کریں ۔   ملازمین کے لئے نفسیاتی  تعاون  انتہائی اہم ہے۔ ایسے وقت میں    کووڈ کی لہر  کے علاوہ  ، ہمیں  ذہنی تندرستی سے  متعلق کئی طرح کے مسائل  کا سامنا ہے ۔   اس لئے  یہ بہت اہم ہے کہ ہم پالیسی کی سطح پر   ذہنی تندرستی کے لئے وسائل تشکیل دیں  ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago