صحت

عالمی یوم ہومیوپیتھی کے موقع پر سائنسی کنویشن کا انعقاد

آیوش کی وزارت کے تحت ہومیوپیتھی کی تحقیق کی مرکزی کونسل، نئی دلّی میں 10 ا پریل 2023 کو.  عالمی یوم ہومیوپیتھی کے موقع پر ایک سا ئنس کنویشن کا انعقاد کر رہی ہے۔ نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ. اس سائنسی کنویشن کا افتتاح کریں گے اور آیوش اور بندرگاہوں. جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے وزیر جناب سربانند سونووال اس موقع پر شرکت کریں گے۔ آیوش اور ڈبلیو سی ڈی کے وزیر مملکت ڈاکٹر منج پاڑا مہندربھائی. رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر منوج راجوریا. اور آیوش کے سکریٹری ویدیا راجیش کٹیچہ بھی اس موقع پر موجود  ہوں گے۔

عالمی یوم ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھی کے بانی ڈاکٹر. کرشن فیڈرک سیمیول ہانیمین کی 268ویں یوم پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

اس سائنسی کنویشن کا موضوع ہے ’ہومیوپریوار – سروجن سوستھیا، ایک صحت، ایک خاندان‘۔

کنوینشن کے مندوبین نے ہومیوپیتھی محققین بین ضابطی .علوم کے سائنسداں. پریکٹشنرز، طلبا، صنعتکاروں کے ساتھ ساتھ مختلف ہومیوپیتھک ایسوسی ایشنوں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ سی سی آر ایچ اور مختلف ہومیوپیتھی کالجوں کے درمیان نیز. سی سی آر ایچ اور. حکومت کیرالہ کی ہومیوپیتھی کے ڈائریکٹوریٹ کے. درمیان مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر   سی سی آر ایچ کی  ایک دستاویزی فلم ، ایک پورٹل اور آٹھ کتابیں بھی جاری کی جائیں گی۔

مشیر ڈاکٹر سنگیتا اے دُگل، ڈائریکٹر

کنویشن کے دوران پالیسی کے پہلوؤں، ہومیوپیتھی میں ہونے والی پیشرفت، تحقیق سے متعلق شواہد. اور ہومیوپیتھی میں طبی تجربات سے متعلق مختلف اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔ ممتاز مقررین اس تقریب کے دوران اپنے لیکچر ردیں گے جن میں آیوش کی وزارت کے سابق سکریٹری جناب اجیت ایم شرن آئی اے ایس. وزارت آیوش  کے جوائنٹ سکریٹری جناب راہل شرما آئی اے ایس، آیوش کی وزارت میں  (ہومیوپیتھی) کی مشیر ڈاکٹر سنگیتا اے دُگل، ڈائریکٹر. (ا ٓیوش)دلّی، آیوش کی وزارت ، سابق ڈی جی سی سی آر ایچ ڈاکٹ.ر راج کے منچندا، این سی ایچ کے چیئرمین اور سابق ڈی جی سی سی آر اور سربراہ، وائس ڈین ڈاکٹر شیلندر سکسینہ. کولکتہ کے ہومیوپیتھی کے قومی ادارے کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سبھاش سنگھ وغیرہ شامل ہیں۔

ہندوستان میں پانچ مختلف مقامات پر

وگیان بھون میں اس فلیگ آف تقریب کے بعد ، ہندوستان میں پانچ مختلف مقامات پر علاقائی عالمی یوم ہومیوپیتھی کی تقریبات ہوں گی۔ یہ سائنسی کنوینشن مختلف اہم شراکت داروں کے ساتھ گفت وشنید کے ذریعے تعلیم، تحقیق اور  جامع دیکھ بھال میں ہومیوپیتھک انضمام کے لیے مستقبل کےلائحہ عمل کے بارے میں بصیرت فراہم کرے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago