Categories: صحت

ملک میں 47 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے معاملے

نئی دہلی، 2 ستمبر

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 47 ہزار سے زائد نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 500 سے زائد افراد کی موت ہوئی ہیں۔

بدھ کو ملک میں 81 لاکھ نو ہزار 244 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی اور اب تک 66 کروڑ 30 لاکھ 37 ہزار 334 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 47092 نئے معاملوں کی آمد کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 28 لاکھ 57 ہزار 937 ہو گئی ہے۔ اس دوران 35 ہزار 181 مریضوں کی صحت یابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد تین کروڑ 20 لاکھ 28 ہزار 825 ہو گئی ہے۔

اسی عرصے میں فعال معاملے 11402 بڑھ کر تین لاکھ 89 ہزار 583 تک پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران 509 مریضوں کی موت کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 439529 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح بڑھ کر 1.19 فیصد جب کہ صحت یابی کی شرح کم ہوکر 97.48 فیصد پر آ گئی ہے اور شرح اموات 1.34 فیصد ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago