Categories: صحت

ملک میں کورونا وائرس کے 31222 نئے کیسز اور 290 مریضوں کی موت

نئی دہلی ،7 ستمبر

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 31،222 نئے کیسزرپورٹ، 42،942 افرادجان لیوا وبا سے شفایاب اور 290 مزید لوگوں نے اس وبا کی وجہ سے اپنی جانیں گنوائیں۔ نئے کیسز سے زیادہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد کے سبب ایکٹیو کیسز میں کمی آئی ہے۔

پیر کے روز ملک میں ایک کروڑ 13 لاکھ 53 ہزار 571 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی۔ اب تک 69 کروڑ 90 لاکھ 62 ہزار 776 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 31،222 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ ملک متاثرین کی تعداد تین کروڑ 30 لاکھ 58 ہزار 843 ہو گئی ہے۔ اسی دوران 42،942 مریضوں کی شفا یابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی مجموعی تعداد تین کروڑ 22 لاکھ 24 ہزار 937 ہو گئی ہے۔

اسی عرصے میں ایکٹیو کیسز12،010 سے گھٹ کر تین لاکھ 92 ہزار 864 پررہ گئے ہیں۔ اس دوران مزید 290 مریضوں کی موت کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 4،41،042 ہو گئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago