Categories: صحت

ملک میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ

ملک میں کورونا وائرس کے نئے  معاملات میں اضافہ

نئی دہلی ، 18 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 41 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے 518 افراد کی موت ہوئی ہے اس دوران ہفتہ کے روز 51 لاکھ ایک ہزار 567 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ملک میں اب تک 40 کروڑ 49 لاکھ 31 ہزار 715 افراد کو کورنا کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے اتوار کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 41157 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ہی ، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 11 لاکھ چھ ہزار 65 ہوگئی ہے۔ اس دوران ، 42 ہزار چار مریضوں کی شفایابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی کل تعداد تین کروڑ دو لاکھ 69 ہزار 796 ہوگئی ہے۔ فعال معاملات 1365 سے کم ہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 660 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصہ میں 518 مریضوں کی موت کی وجہ سے اموات کی تعداد چار لاکھ 13 ہزار 609 ہوگئی ہے۔

ملک میں سرگرم کیسوں کی شرح کم ہوکر 1.36 فیصد ، ری کوری کی شرح 97.31 فیصد اور اموات کی شرح 1.33 فیصد ہے۔مہاراشٹر میں ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران فعال معاملات 902 کم ہو کر 103745 پر آگئے ہیں۔ دریں اثنا ، ریاست میں 8950 مریضوں کی شفایابی کے بعد ، کورونا سے نجات پانے والے لوگوں کی تعداد 5974594 ہوگئی ہے ، جبکہ 124 مریضوں کی موت کی وجہ سے اموات کی تعداد 126851 ہوگئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago