Categories: صحت

ملک میں لگاتا کورونا وائرس مثبت معاملوں میں اضافہ

نئی دہلی ، 29 اگست

ملک میں مسلسل چار دنوں سے کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے ایکٹو کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 45،083 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 8،783 ایکٹو کیسز بڑھے ہیں  ملک میں ہفتے کے روز 73 لاکھ 85 ہزار 866 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک 63 کروڑ 09 لاکھ 17 ہزار 927 افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔

مرکزی وزارت صحت کے جانب سے اتوار کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 45،083 نئے کیسزسامنے آنے کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 26 لاکھ 95 ہزار 030 ہو گئی ہے۔ اس دوران 35 ہزار 840 مریضوں کے صحت یاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد تین کروڑ 18 لاکھ 88 ہزار 642 ہو گئی ہے۔

اس دوران ایکٹو کیسز 8،783 بڑھ کر 3 لاکھ 68 ہزار 558 ہو گئے ہیں۔ اس دوران مزید 460 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 4،37،830 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں مسلسل چار دن سے ایکٹو کیسز بڑھ رہے ہیں۔ ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھ کر 1.13 فیصد ہو گئی ہے ، جبکہ شفایابی کی شرح کم ہو کر 97.53 فیصد اور شرح اموات 1.34 فیصد ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 250 بڑھ کر 55،341 رہ گئے ہیں ۔ دریں اثنا ریاست میں 4،455 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 62،59،906 ہوگئی ہے ، جب کہ 126 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،37،026 ہوگئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago