وزیر اعظم نے کے معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا
انہوں نے کالا آزار بیماری پر اپنی من کی بات کے اقتباسات بھی شیئر کئے
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کے معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کالا آزار پر اپنی من کی بات کے اقتباسات بھی شیئر کئے۔
مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’حوصلہ افزا رجحان… آئیے ہم اسے برقرار رکھیں اور کالا آزار کو ختم کریں۔
پچھلے مہینے #من کی بات(#MannKiBaat) کے دوران میں نے اس موضوع پر جو بات کی تھی اسے بھی شیئر کررہا ہوں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔