Categories: صحت
وزیر اعظم نے کووڈ-19 سے متعلق مذہبی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے بات چیت کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کووڈ-19 کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج مذہبی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بات چیت معاشرے اور حکومت کی ملکی مفاد کے لیے مل کر کام کرنے کی ایک اور مثال ہے۔ انھوں نے کووڈ-19 کے ذریعہ درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ان تنظیموں کے ذریعہ کیے گئے کام کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں کو فراہم کی جانے والی مدد ذات پات اور مذہبی نظریات سے بالاتر تھی اور یہ ’ایک بھارت اکنشٹھ پریاسس‘ کی ایک روشن مثال ہے۔ انھوں نے کہا کہ پورے ملک میں مندروں، مساجد، گرجا گھروں اور گرو دواروں کو اسپتالوں اور تنہائی مراکز میں بدل دیا گیا، جبکہ ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے اور ادویات لینے میں بھی مدد کی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے ملک میں ویکسینیشن مہم کی تیز رفتار پر تبادلہ خیال کیا، انھوں نے مزید کہا کہ ”سب کو ویکسین مفت ویکسین“ مہم کورونا کے خلاف جنگ میں ڈھال کی طرح ہے۔ انھوں نے مذہبی اور معاشرتی رہنماؤں کو تاکید کی کہ وہ ویکسین کے بارے میں شعور اجاگر کریں اور ویکسینوں کے بارے میں افواہوں اور الجھنوں کا مقابلہ کرنے میں مدد کرکے حکومت کی کوششوں میں شامل ہوں۔ انھوں نے ان سے حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کو کہا، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں ویکسین کے بارے میں زیادہ ہچکچاہٹ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے رہنماؤں سے 75 سالہ جشن آزادی کا حصہ بننے کی بھی درخواست کی۔ انھوں نے ان سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر شخص ’آزادی کا امروت مہوتسو‘ کا حصہ بنے۔ انھوں نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں ”بھارت جوڑو آندولن“ کے ذریعے قوم کو متحد کرنے کی طرف کام کرنا چاہیے، اور ”ایک بھارت شریشٹھ بھارت“ کی حقیقی روح کو ظاہر کرنا چاہیے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس بات چیت میں شرکت کرنے والوں میں پروفیسر سلیم انجینئر، کنوینر، کیندریہ دھارمک جن مورچہ اور نائب صدر، جماعت اسلامی ہند؛ مہارشی پیٹھادھیشور گوسوامی سشیل مہاراج، نیشنل کنوینر، بھارتیہ سرو دھرم سنسد، اتر پردیش؛ سوامی اومکارانند سرسوتی، پیٹھادھیشور ، اومکار دھام، نئی دہلی؛ سنگھ صاحب گیانی رنجیت سنگھ، چیف گرنتھی، گرو دوارہ بنگلہ صاحب، نئی دہلی؛ ڈاکٹر ایم ڈی تھامس، بانی ڈائریکٹر، انسٹی ٹیوٹ آف ہارمونی اینڈ پیس اسٹڈیز، نئی دہلی؛ سوامی ویر سنگھ ہتکاری، صدر، آل انڈیا روی داسی دھرم سنگٹھن؛ سوامی سمپت کمار، گالٹا پیٹھ، جے پور؛ آچاریہ وویک منی، صدر، انٹرنیشنل مہاویر جین مشن، نئی دہلی؛ ڈاکٹر اے کے مرچنٹ، نیشنل ٹرسٹی و سکریٹری، لوٹس ٹمپل اور انڈین بہائی کمیونٹی، نئی دہلی؛ سوامی شانت آتمانند، صدر، رام کرشن مشن، نئی دہلی؛ اور سسٹر بی کے آشا، اوم شانتی ریٹریٹ سنٹر، ہریانہ شامل تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">رہنماؤں نے بات چیت کا اہتمام کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور وبا کے خلاف جنگ میں ان کی فیصلہ کن قیادت کی تعریف کی۔ انھوں نے مختلف مذہبی اور سماجی تنظیموں کی طرف سے کوڈ-19 کی طرف سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کیے گئے مثالی کاموں کے بارے میں بات کی۔ انھوں نے جاری ویکسینیشن مہم کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا اور تیسری لہر کی روک تھام کے لیے اپنے نظریات اور تجاویز فراہم کیں
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago