Categories: صحت
وزیر اعظم 7 مارچ کو ‘جن اوشدھی دیوس ‘ کی تقریبات سے خطاب کریں گے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;"> وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 مارچ 2021 کو صبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 'جن اوشدھی دیوس'  کی تقریبات سے خطاب کریں گے۔ اس پروگرام کے دوران وزیر اعظم شیلونگ کے نارتھ ایسٹرن اندرا گاندھی ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنس میں بنے 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کے مستحقین سے بات چیت بھی کریں گے اور شراکت داروں کو ان کے اچھے کاموں کے لیے اعزاز سے بھی نوازیں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر برائے کیمیکل اور کھاد بھی موجود ہوں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی اسکیم
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس پہل کے تحت  کفایتی قیمت پر معیاری دوائیں مہیا کرانے کی کوشش کی جاتی  ہے۔ اس اسکیم کے تحت ایسے مراکز کی تعداد بڑھ کر 7499 ہوگئی ہے ، یہ ملک کے تمام اضلاع میں ہے۔ مالی سال <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2020-21<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> (4 مارچ 2021 ء تک) میں فروخت کے نتیجے میں عام شہریوں کےتقریبا 3600 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ، کیونکہ یہ دوائیں  بازار کی قیمتوں کے مقابلے  50 فیصد  سے 90 فیصد تک سستی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جن اوشدھی دیوس کے بارے میں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جن اوشدھی  مرکز  کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جانکاری فراہم کرنے کے لئے ، یکم مارچ سے 7 مارچ تک پورا ہفتہ "جن اوشدھی ہفتہ" کے طور پر منایا جارہا ہے ، جس کا موضوع "جن اوشدھی – خدمت بھی ، روزگار بھی" ہے۔ ہفتے کے آخری دن یعنی 7 مارچ کو "جن اوشدھی دیوس" کے  طور پر منایا جائے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago