صحت

صدر جمہوریہ ہند کا عالمی یوم تپ دق کے موقع پر پیغام

صدر جمہوریہ ہند کا عالمی یوم تپ دق کے موقع پر پیغام

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے عالمی یوم تپ دق کے موقع پر جو  ہر سال 24 مارچ کو منایا جاتا ہے، اپنے پیغام میں کہا ہے کہ :-

’’عالمی یوم تپ دق کے موقع پر میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور اسٹاپ ٹی بی پارٹنر شپ کو آج 24 مارچ 2023 کو  ’یک عالمی تپ دق چوٹی کانفرنس‘ کا اہتمام کرنے  پر ستائش کرتی ہوں۔‘‘

یوم تپ دق  صحت پر خراب اثرات ، اس کے سماجی اور اقتصادی نتائج اور عالمی سطح پر تپ دق کی وبا کو ختم کرنے کی کوشش تیز کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ تپ دق سے دنیا بھر میں لاکھوں لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ ہمارے ملک کی تپ دق سے مقابلے کرنے کی اجتماعی کوشش  ہماری قومی مہم میں نمایاں طور پر جھلکتی ہے، جس کا اہتمام  صحت کی نگرانی کے ایک ایسے نظام کے تحت کیا جاتا ہے جو مساوی ، سب کے لئے لاگت کے حساب سے قابل برداشت اور لائق رسائی ہو۔ اس سے معاشرے کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچے گا۔

میں تمام ذمہ داران  پر زور دیتی ہوں کہ وہ ہندوستان کو تپ دق سے پاک کرنے کے مقصد کے حصول کے لئے متحد ہوں۔ ہمیں اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے خود کو تج  دینا چاہیے۔

صدر کے پیغام کو دیکھنے کےلئے یہاں کلک کریں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago