Urdu News

صحت کا بھارت کا قدیم وژن آفاقی تھا

وزیر اعظم نے اڈیشا میں رونما ہوئے ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

صحت کا بھارت  کا قدیم وژن آفاقی تھا۔ آج، جب ہم کہتے ہیں ’ایک کرۂ ارض ، ایک صحت‘، تو ہمارے عمل میں وہی سوچ ہے: وزیراعظم


وزیر اعظم نے ‘ایڈوانٹیج ہیلتھ کیئر انڈیا 2023’ کےچھٹے ایڈیشن کا  ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا، یہ ایک جی 20 مشترکہ برانڈڈ تقریب ہے

وزیر اعظم نے بھارت  کی ’’ٹیلنٹ، ٹیکنالوجی، ٹریک ریکارڈ اور روایت‘‘ کی طاقت کو اجاگر کیا

’’اچھی صحت کے بھارت  کے وژن کا مطلب صرف بیماری سے پاک ہونا نہیں ہے بلکہ ہر ایک کے لیے تندرستی اور بہبود کو یقینی بنانا ہے‘‘

’’جب ٹیلنٹ کی بات آتی ہے، تو دنیا نے بھارتی   ڈاکٹروں کا اثر دیکھا ہے۔ بھارت  میں اور باہر، ہمارے ڈاکٹروں کو ان کی قابلیت اور عزم کی وجہ سے بڑے پیمانے پر عزت دی جاتی ہے‘‘

’دنیا کے غریب ملکوں کی آواز‘ کے طور پر، ہم ایک بہتر مستقبل کی خواہش رکھنے کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر ڈالتے ہیں – ایک ایسا مستقبل جہاں صحت کی دیکھ بھال سروس ہو نہ کہ تجارت: ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ

’’ نے ایوشمان بھارت کے چار اہم ستونوں پر مبنی صحت کے ایک ایک مضبوط بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ایک جامع نقطہ نظر اختیار کیا ہے، جس میں قدر پر مبنی، مریض پر مبنی

صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے کے ارادے سے‘‘

بھارت کو طبی حیثیت سے سب سے تیز ابھرتے ہوئے بھارت کو طبی اعتبار سے سب سے تیز ابھرتے ہوئے ملکوں میں سے ایک کے طور پر نہ صرف ایشیا میں تسلیم کیا جاتا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ایڈوانٹیج ہیلتھ کیئر انڈیا  2023 (اے ایچ سی آئی) کےچھٹے ایڈیشن کا افتتاح کیا، جو کہ جی 20 کے تعاون سے تیار کردہ ایک پروگرام ہے۔ تقریب میں ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ، مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود اور کیمیاوی مادوں  اور کھاد کے مرکزی وزیر ڈاکٹر وی کے پال، رکن (صحت)، نیتی آیوگ، جناب پریم سنگھ تمانگ، وزیر اعلیٰ سکم اور پروفیسر ڈاکٹر مانک ساہا، وزیر اعلی، تریپورہ موجود تھے۔ اس تقریب میں 7 ممالک (بنگلہ دیش، مالدیپ، صومالیہ، آرمینیا، بھوٹان، نائیجیریا اور مصر) کے وزرائے صحت نے بھی شرکت کی، ساتھ ہی جناب کیشب مہانتا، وزیر صحت، آسام، ڈاکٹر دھنی رام شندیل، وزیر صحت، ہماچل پردیش اور جناب  بیدو سنگھ پنتھ، وزیر سیاحت، سکم نے نے شرکت کی۔

Recommended