Categories: صحت

جی ایس ٹی کونسل کی 43 ویں میٹنگ کی سفارشات

نئی دلّی ، 28 مئی / جی ایس ٹی کونسل کی  43 ویں میٹنگ خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر  محترمہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے  منعقد کی گئی ۔ اس میٹنگ میں  خزانے اور کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت   جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر ، ریاستوں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے خزانہ کے علاوہ ،  خزانے کی وزارت اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر عہدیداروں نے بھی شرکت کی ۔

جی ایس ٹی کونسل نے    اشیاء اور خدمات  کی سپلائی   سے متعلق  جی ایس  ٹی شرحوں میں   مندرجہ ذیل  تبدیلی   اور  جی ایس ٹی قانون اور ضابطوں سے متعلق  تبدیلیوں کی مندرجہ  ذیل  سفارش کی ہیں :

کووڈ – 19 سے متعلق راحت

کووڈ – 19 سے متعلق ایک راحتی اقدام کے طور پر  کووڈ – 19 سے متعلق اشیاء  جیسے طبی آکسیجن ، آکسیجن کنسنٹریٹرس  اور آکسیجن کو ذخیرہ کرنے اور نقل و حمل کرنے والے دیگر سامان  ،   تشخیص  کے لئے مخصوص   ٹسٹ کٹ اور کووڈ – 19 کی ویکسین   وغیرہ  کو آئی جی ایس ٹی سے پوری طرح مستثنیٰ کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔  یہاں تک کہ  اگر  ادائیگی کی بنیاد پر درآمد کی گئی ہوں ، جنہیں حکومت   کو عطیہ  کرنا ہو یا   کسی ریاستی  اتھارٹی  یا ریلیف ایجنسی کی سفارش پر  منگائی گئی ہوں ، انہیں بھی مستثنیٰ کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔  یہ استثنیٰ 31 اگست ، 2021 ء تک جاری رہے گا  ۔  اس سے پہلے ، اِن اشیاء کو آئی جی ایس ٹی سے  ، اُس صورت میں استثنیٰ حاصل تھا ، جب کہ انہیں تقسیم کرنے کے لئے مفت درآمد کیا گیا ہو ۔ یہ استثنیٰ  بھی  31 اگست ،  2021 ء تک جاری رہے گا ۔ قابلِ ذکر ہے کہ   اِن اشیاء کو  بنیادی کسٹمز ڈیوٹی سے پہلے ہی  مستثنیٰ کیا جا چکا ہے ۔  اِس کے علاوہ ، بلیک فنگس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر   ایمفو ٹیریسن – بی کو بھی آئی جی ایس ٹی  سے مستثنیٰ کر دیا گیا ہے ۔

( کووڈ – 19 کی انقلابی اشیاء میں مزید راحت  8 جون ، 2021 ء کو وزراء کے گروپ کی رپورٹ  پیش کئے جانے کے بعد )

جہاں تک انفرادی اشیاء کا تعلق ہے  ، کوو ڈ- 19 سے متعلق   انفرادی اشیاء  پر  مزید راحت  دینے کی خاطر  فیصلہ کرنے کے لئے  وزیروں کا ایک گروپ  تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ گروپ  8 جون ، 2021 ء تک اپنی رپورٹ پیش کر د  ے گا ۔

اشیاء پر دیگر راحت

ڈبلیو ایچ او کے اشتراک سے  لمفیٹک   فیلاریسز ( ایک وباء ) کے خاتمے کے لئے جاری پروگرام  میں مدد  کے پیش نظر  ڈائیتھل  کاربامازائن  ( ڈی ای سی ) گولیوں پر  جی ایس ٹی کی شرح 12 فی صد سے گھٹا کر 5 فی صد کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

جی ایس ٹی شرحوں سے متعلق   وضاحتی ترمیمات   کی بھی سفارش کی گئی ہے ۔  ان میں سے اہم یہ ہیں  -

مرمت کے بعد  دو بارہ درآمد کی گئی اشیاء کی مرمت   کی قدر پر  آئی جی ایس ٹی   کا نفاذ ۔

اسپرنکلرس  / ڈرپ  اریگیشن نظام   میں کام آنے والے ساز و سامان پر   ضابطہ 8424 ( نوزل / لیٹرلس ) کے تحت  جی ایس ٹی کی شرح 12 فی صد نافذ ہو گی ، چاہے اِن اشیاء کو الگ الگ فروخت کیا جائے ۔

خدمات

آنگن واڑی سمیت کسی بھی تعلیمی ادارے کو  فراہم کی گئی خدمات    ( جو اسکول سے پہلے کی تعلیم فراہم کرتے ہیں  ) ، دوپہر کے کھانے سمیت  خوراک  کی خدمات   فراہم کرنا  ، جو حکومت   کے تعاون سے  کیا جا رہا ہے ،  جی ایس ٹی  کے نفاذ  سے مستثنیٰ رہے گا ، چاہے اِس سپلائی کی فنڈنگ  حکومت  کی گرانٹس سے کی جائے یا کارپوریٹ  کے عطیات سے کی جائے ۔

وضاحت کی جاتی ہے کہ یہ خدمات  داخلہ امتحان سمیت امتحانات کے لئے ، جس میں  امتحان کی فیس   لی جاتی ہے ،  نیشنل بورڈ آف ایگزامنیشن ( این بی ای ) یا  اسی طرح کے مرکزی یا ریاستی  تعلیمی بورڈ   کے ذریعے فیس لی جاتی ہے ، وہ  بی جی ایس ٹی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔

متعلقہ نوٹفکیشن میں ایک خاص ضابطے کے لئے مناسب  تبدیلی کرنے کی خاطر یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ زمین کے مالک پروموٹر جی ایس ٹی کے قرض کو  استعمال کر سکتے  ہیں اور ڈیولپر پرموٹر ، اِس طرح کے اپارٹمنٹ ، جو بعد میں  زمین کے پرموٹر  کو فروخت کئے گئے ہوں، اُن پر جی ایس ٹی ادا کی گئی ہے  ۔ ڈیولپر پرموٹر کو ، ایسے  اپارٹمنٹ سے متعلق  تکمیل کے سرٹیفکیٹ کے اجراء کے وقت یا اس سے پہلے   کسی بھی وقت   ایسے اپارٹمنٹ پر جی ایس ٹی ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔

شہری ہوا بازی کے سیکٹر  کے یونٹوں کو فراہم کی گئی ایم  آر او   کی طرح بحری جہازوں / کشتیوں کو بھی ایم آر او کی سہولت  فراہم کی جائے تاکہ  ملک کی  جہاز رانی کی ایم آر او  کےمقابلے  غیر ملکی  ایم آر او کے لئے برابر کے مواقع فراہم کئے جا سکیں ۔

بحری جہازوں / کشتیوں  کے تعلق سے ایم آر او خدمات پر  جی ایس ٹی کو گھٹاکر 5 فی صد کیا جائے ( 18 فی صد سے ) ۔

بحری جہازوں / کشتیوں کے تعلق سے  ایم آر او خدمات   کی سپلائی کے لئے بی 2 بی  پی او ایس  خدمات حاصل کرنے والے کے مقام پر منحصر ہو گا ۔

یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ حکومت / مقامی اتھارٹی کے لئے گندم / دھان کا آٹا بنانے والی مل کے ذریعے  خدمات   کی فراہمی پر  ، جو  پی ڈی ایس کے تحت ، ایسے آٹے یا چاول کو تقسیم کیا جانا ہے ، جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھا گیا  ہے ۔ البتہ یہ 25 فی صد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے ، ورنہ ایسی سپلائی پر 5 فی صد کا جی ایس ٹی نافذ ہو گا ۔

سڑک کی تعمیر کے لئے التواء میں پڑی ادائیگی کی قسطوں سے متعلق  بندھی ہوئی رقم  کو   خدمات کے طور پر  جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھا جائے گا ۔

وضاحت کی جاتی ہے کہ ‘ روپ وے ’ کی تعمیر  کے ذریعے ایک  سرکاری اکائی کو دی گئی خدمات  پر 18 فی صد کی شرح سے جی ایس ٹی عائد ہو گا ۔

اس بات کی وضاحت کی جاتی ہے کہ حکومت  کے ذریعے اپنی  کسی  کمپنی   / پی ایس یو  کو  بینکوں سے  قرض لینے  کی خاطر دی گئی  ضمانت  پر جی ایس ٹی نافذ نہیں ہو گا ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago