Categories: صحت

روس کے اگلے دو اولمپکس میں حصہ لینے پر پابندی

روس کے اگلے دو اولمپکس میں حصہ لینے پر پابندی

Russia ban- Olympics game

نئی دہلی ، 18 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

روس کو اگلے دو اولمپکس یا اگلے دو سالوں کے لیے کسی بھی عالمی چمپئن شپ میں اپنے نام ، جھنڈے اور قومی ترانے کے استعمال سے جمعرات کو پابندی عائد کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کورٹ آف آربٹریشن فار اسپورٹس نے روس کو اگلے دو سال کے لیے کسی بڑے کھیل ٹورنامنٹوں کی میزبانی کا دعویٰ کرنے پر بھی پابندی عائد کردیا ہے۔

اگلے دو سال کسی بھی بڑے مقابلے کی میزبانی نہیں کرسکے گا

حالاں کہ اگر روسی ایتھلیٹ اور ٹیمیں وغیرہ ڈوپنگ میں نہیں پھنسی ہے تو وہ بیجنگ میں اگلے سال کے ٹوکیو اولمپکس اور2022کے سرمائی کھیلوں میں مقابلہ کرسکتی ہیں۔ساتھ ہی انہیں قطر میں2022 عالمی کپ سمیت عالمی چمپئن شپ بھی حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔

عالمی اینٹی ڈوپنگ رودھی ایجنسی (واڈا) نے چار سال کے پابندی کی پیش کش کی تھی اور اسی وجہ سے روس کو کم سزا ملی ہے۔روس کے لیے چھوٹی جیت اہم مقابلوں میں ٹیم کا مجوزہ نام بھی ہے۔

واڈا اور آئی اوسی کے مطابق گزشتہ سال واڈا کے جانچ کرنے والوں کو سونپنے سے پہلے ماسکو ٹریننگ کیمپ کے ایک ڈیٹا بیس کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی تھی۔ جس کے بعد عدالت آف آربٹریشن فار اسپورٹس نے روس کو یہ سز سنائی ہے۔

Russia ban- Olympics game

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago