Categories: صحت

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے کور اولمپک امکانی امور کے لئے  کوچنگ کیمپ کو منظوری دی۔  قومی اسکوائڈ شوٹرس کے لئے کرنی سنگھ  شوٹنگ   رینج کا آغاز

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے کور اولمپک امکانی امور کے لئے  کوچنگ کیمپ کو منظوری دی۔  قومی اسکوائڈ شوٹرس کے لئے کرنی سنگھ  شوٹنگ   رینج کا آغاز

حکومت کے  اخراجات پر 64 اضافی شوٹروں کو گولہ بارود اور ٹارگیٹس   فراہم   کئے  جائیں گے

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیانے 5اکتوبر 2020 سے قومی اسکوائڈ شوٹرس کے لئے  کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں تربیت کی سہولیات کی  درخواست کو   اپنی منظوری دے د ی ہے۔ 64 اضافی شوٹروں کو حکومت کے اخراجات پر گولہ بارود اور ہدف دیاجائے گا۔

ایس اے آئی نے پہلے ہی  نئی دہلی میں ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج  (کے ایس ایس آر) کو این آر اے آئی  کور گرو پ کے ساتھ ساتھ  ترقیاتی گروپ   اور کھیلو انڈیا  شوٹروں کے لئے  کھول دیا تھا۔

ایس اے آئی  اولمپکس کی تیاری  کرنے والے شوٹرس کے لئے   ایک وقف کیمپ کی ضرورت کو سمجھتا ہے اور اس میں بنیادی طور پر این آر اے آئی کور گروپ کے    کوچنگ کیمپ سے  اصولی طور پر اتفاق کیا ہے جن کو  اولمپک کے ممکنہ انتخاب کے طور پر منتخب کیاگیا ہے۔

تاہم ، کووڈ-19 وبائی مرض کے  موجودہ  غیر معمولی حالات پر غور کرتے ہوئے کیمپ کی تفصیلات کے بارے میں تمام اسٹیک ہولڈرس سے  مشاورت کی جارہی ہے۔ موجودہ  سات دن  کورنٹائن کی ضرورت   کے تقاضوں  کی روشنی میں ، خاص طور پر  جب شوٹر  /اسپورٹس عملہ مختلف حصوں سے  سفر کررہا ہو تو شاٹ گن کے لئے ایک مختصر کیمپ کو لگانا   سمجھ داری  کی بات نہیں ہے۔ اس  کے علاوہ ، ہوٹل میں رہائش پذیر شوٹرس کے لئے کورنٹائن کے عمل کو عملی  جامہ پہنانے کے اقدامات پراور این سی آر میں رہائش پذیر گھروں سے سفر کرنے والے  نشانے بازوں پر  کام کیا جارہا ہے۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیانے 5اکتوبر 2020 سے قومی اسکوائڈ شوٹرس کے لئے  کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں تربیت کی سہولیات کی  درخواست کو   اپنی منظوری دے د ی ہے۔ 64 اضافی شوٹروں کو حکومت کے اخراجات پر گولہ بارود اور ہدف دیاجائے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago